سورة الشعراء - آیت 187
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَاءِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس اگر تو سچا ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرادے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اگر تمہیں اپنی صداقت پر اصرار ہے تو آسمان کے ٹکرے ہمارے سروں پر گرا کر ہمیں ہلاک کردو۔