سورة الشعراء - آیت 137

إِنْ هَٰذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ باتیں تو بس اگلے سے چلی آرہی ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

بتوں کی پرستش کرنا، اونچے مکانات بنانا اور ہماری دوسری عاتیں، ہمیں اپنے آباء واجداد سے ملی ہیں،