سورة الشعراء - آیت 120
ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کردیا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور باقی تمام لوگوں کو ہلاک کردیا،