سورة الشعراء - آیت 119

فَأَنجَيْنَاهُ وَمَن مَّعَهُ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

چنانچہ ہم نے نوح اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچالیا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

34۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا سن لی۔ انہیں اور ان لوگوں کو نجات دے دی جو کشتی میں سوار ہوگئے تھے،