سورة الشعراء - آیت 107

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جو کچھ مجھے بذریعہ وحی بتایا جاتا ہے، پوری امانت کے ساتھ تم تک پہنچاتا ہوں،