سورة الشعراء - آیت 45

فَأَلْقَىٰ مُوسَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر موسیٰ نے اپنا عصا ڈالا تو اس نے یکایک جو سانگ وہ بنارہے تھے اس کو نگلنا شروع کردیا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

تو اللہ تعالیٰ نے انہیں بذریعہ وحی حکم دیا کہ آپ اپنی لاٹھی زمین پر ڈال دیجئے، لاٹھی کا زمین پر ڈالنا تھا کہ وہ ایک ہیبت ناک سانپ بن کر جادوگروں کے تمام جھوٹے سانپوں کو نگل گئی۔