سورة الشعراء - آیت 38

فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

چنانچہ جادوگر ایک معین دن کے خاص وقت پر جمع کیے گئے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

چنانچہ ایسا ہی ہوا، اور اس کے حکم کے مطابق فرعونیوں کی عید کے دن صبح کے وقت سارے جادوگر جمع ہوگئے،