سورة الشعراء - آیت 37
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مشہور اور ماہر جادوگر اکٹھے کرکے تیرے حضور لے آئیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اپنا آرڈر دے دیجئے کہ ملک کے تمام ماہر جادوگروں کو اکٹھا کیا جائے،