سورة الشعراء - آیت 33
وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور موسیٰ نے اپنا ہاتھ باہرنکالا تو وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور انہوں نے اپنے گریبان سے اپنا ہاتھ نکالا، تو وہ بغیر برص کی بیماری کے خوبصورت چمکتا ہوا نظر آنے لگا