سورة الشعراء - آیت 31

قَالَ فَأْتِ بِهِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

فرعون نے کہا اچھا اگر تو سچا ہے تو وہ چیز پیش کر

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو فرعون نے کہا ہاں، اگر سچے ہو تو پیش کرو۔