سورة الفرقان - آیت 39

وَكُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْأَمْثَالَ ۖ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے ان سب کے سامنے سمجھانے کے لیے مثالیں بیان کیں اور (آخرکار ان کے انکار پر) سب کو ہلاک کرڈالا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔