سورة المؤمنون - آیت 59

وَالَّذِينَ هُم بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جو اپنے پروردگار کے ساتھ کسی ہستی کو شریک نہیں ٹھہراتے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

تیسری یہ ہے کہ وہ اپنے رب کا کسی کو شریک نہیں بناتے،