سورة المؤمنون - آیت 15

ثُمَّ إِنَّكُم بَعْدَ ذَٰلِكَ لَمَيِّتُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر (دیکھو اس پیدائش کے بعد) تم سب کو ضرور مرنا ہے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

3۔ پھر آدمی کو اپنی عمر محدود گزار کر مرجانا ہے،