سورة المؤمنون - آیت 13
ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر ہم نے اسے نطفہ بنایا، ایک ٹھہر جانے اور جماؤ پانے کی جگہ میں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس خون سے ہم نے نطفہ بنایا، اور اس نطفہ کو رحم مادر میں پہنچایا جہاں جاکر اللہ کے حکم سے ٹھہر گیا،