سورة الحج - آیت 21
وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
نیز ان کی روک تھام کے لیے لوہے کے گرز ہوں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور جہنم میں ان کے لیے لوہے کے کوڑے ہوں گے جن سے انہیں مارا جائے گا۔