سورة الأنبياء - آیت 15
فَمَا زَالَت تِّلْكَ دَعْوَاهُمْ حَتَّىٰ جَعَلْنَاهُمْ حَصِيدًا خَامِدِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تو (دیکھو) وہ برابر یہی پکارا کیے، یہاں تک کہ ہم نے (ان نہیں ہلاک) کردیا، کٹے ہوئے کھیت کی طرحح، بجھے ہوئے انگاروں کی طرح۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
یہاں تک کہ بخت نصر کی فوجوں نے انہیں بیخ و بن سے ختم کردیا۔