سورة طه - آیت 106

فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر انہیں ایسا کردے گا جیسے صاف ہموار میدان ہوجائے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور ان کی جگہیں برابر اور چکنی ہوجائیں گی جن میں نہ کوئی پودا ہوگا