سورة طه - آیت 59

قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ وَأَن يُحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

موسی نے کہا جشن کا دن تمہارے لیے مقرر ہوا، دن چڑھے لوگ اکٹھے ہوجائیں۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا ہمارے درمیان مقابلے کا وقت عید کا دن رہا، اور لوگ مقابلہ دیکھنے کے لیے صبح کے وقت جمع ہوجائیں تاکہ دن کی پوری روشنی میں اسے دیکھ سکیں،