سورة طه - آیت 19

قَالَ أَلْقِهَا يَا مُوسَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

حکم ہوا اے موسیٰ ! اسے ڈال دے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(9) اللہ تعالیٰ نے فرمایا، اے موسیٰ آپ اپنی لاٹھی زمین پر ڈال دیجیے