سورة مريم - آیت 92

وَمَا يَنبَغِي لِلرَّحْمَٰنِ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اللہ کی یہ شان کب ہوسکتی ہے کہ اپنے لیے ایک بیٹا بنائے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اس لیے کہ یہ بات کسی طرح مناسب ہی نہیں کہ اللہ کی کوئی اولاد ہو، وہ تو تمام مخلوقات کا خالق و موجد ہے اولاد تو مخلوق کی ہوتی ہے