سورة مريم - آیت 89

لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بڑی ہی سخت بات ہے جو تم گھڑ لائے ہو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اللہ تعالیٰ نے انہیں مخاطب کر کے فرمایا کہ تم لوگوں نے ایک بدترین گناہ کا ارتکاب کیا ہے کہ اللہ کے لیے اولاد ثابت کیا ہے،