سورة الكهف - آیت 64

قَالَ ذَٰلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِ ۚ فَارْتَدَّا عَلَىٰ آثَارِهِمَا قَصَصًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

موسی نے کہا جو بات ہم چاہتے تھے وہ یہی ہے پس وہ اپنے پاؤں کا نشان دیکھتے ہوئے لوٹ گئے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

چنانچہ دونوں قدم بہ قدم اسی راستہ سے واپس ہوئے جس سے گئے تھے، تاکہ مطلوبہ جگہ پر پہنچ جائیں،