سورة الناس - آیت 1

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے نبی ! آپ یوں کہیے، میں پناہ لیتا ہوں انسانوں کے رب

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔