سورة النازعات - آیت 13

فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس وہ واقعہ ایک سخت آواز ہوگی

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔