سورة نوح - آیت 15
أَلَمْ تَرَوْا كَيْفَ خَلَقَ اللَّهُ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے کس طرح سات آسمان تہ برتہ بنائے؟
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٨] اس کی تشریح کے لیے دیکھیے سورۃ ملک کا حاشیہ نمبر ٦۔