سورة القلم - آیت 32
عَسَىٰ رَبُّنَا أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًا مِّنْهَا إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا رَاغِبُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
شاید ہمارا پروردگار ہمیں اس کے بدلے اس سے چھا باغ عنایت کرے اب ہم اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرتے ہیں
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔