سورة النجم - آیت 58
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اسے ہٹانے والا نہیں ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٤١] یعنی جب قیامت یا موت آگئی تو نہ تم اسے روک سکو گے اور نہ تمہارے معبود۔ اللہ اسے روک تو سکتا ہے مگر وہی تو لانے والا ہے ہٹائے گا کیوں؟