سورة النجم - آیت 44
وَأَنَّهُ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور یہ کہ وہی موت دیتا ہے اور زندگی بخشتا ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔