سورة الذاريات - آیت 33

لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تاکہ ان پر پتھر برسائے جائیں، کھنگر کے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٢٧] یعنی ایسے نوکیلے اور چبھ جانے والے کنکر جو ابھی پوری طرح پتھر نہ بنے ہوں اور ان کا کچھ حصہ مٹی سے پتھر بن رہا ہو۔