سورة الذاريات - آیت 5

إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یقینا جس چیز سے تمہیں ڈرایا جارہا ہے وہ سچی ہے (١۔ ٢)۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔