سورة ق - آیت 34
ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
داخل ہوجاؤجنت میں سلامتی کے ساتھ یہ دن ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔