سورة الصافات - آیت 182
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ساری تعریف اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔