سورة الأحزاب - آیت 61

مَّلْعُونِينَ ۖ أَيْنَمَا ثُقِفُوا أُخِذُوا وَقُتِّلُوا تَقْتِيلًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان پر ہر طرف سے لعنت ہوگی جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور خوب قتل کیے جائیں

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١٠٢] اس سے مراد بنو قریظہ کا انجام ہے۔ بنونضیر کا سردار حیی بن اخطب بھی ان کے ساتھ ہی قتل ہوا تھا جس نے بنوقریظہ کو عہد شکنی پر مجبور کیا تھا۔