سورة الروم - آیت 52

فَإِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(اے نبی) یقینا آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ آپ بہروں کو اپنی پکار سناسکتے ہیں کہ جب وہ پیٹھ پھیرے چلے جارہے ہوں

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔