سورة الروم - آیت 49
وَإِن كَانُوا مِن قَبْلِ أَن يُنَزَّلَ عَلَيْهِم مِّن قَبْلِهِ لَمُبْلِسِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
گویا وہ لوگ اس بارش سے پہلے مایوس ہورہے تھے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔