سورة الروم - آیت 34
لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تاکہ جو احسان ہم نے ان پر کیا ہے اس کی ناشکری کریں، سو (چند دن اور) فائدہ اٹھالو، عنقریب تم کو سب حال معلوم ہوجائے گا
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔