سورة الشعراء - آیت 134

وَجَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور باغات اور چشمے دیے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔