سورة الشعراء - آیت 18
قَالَ أَلَمْ نُرَبِّكَ فِينَا وَلِيدًا وَلَبِثْتَ فِينَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
فرعون نے کہا کیا ہم نے بچہ ہونے کی حالت میں اپنے ہاں تیری تربیت نہیں کی اور تو نے اپنی زندگی کے کتنے ہی سال ہمارے ہاں گزارے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔