سورة المؤمنون - آیت 31

ثُمَّ أَنشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قَرْنًا آخَرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ہم نے قوم نوح کے بعد قموں کا ایک دوسرا دور پیدا کردیا۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔