سورة طه - آیت 31

اشْدُدْ بِهِ أَزْرِي

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس کی وجہ سے میری قوت مضبوط ہوجائے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔