سورة الاعراف - آیت 111
قَالُوا أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَأَرْسِلْ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(چنانچہ) انہوں (١) نے (باہم مشورہ کے بعد فرعون سے کہا) موسیٰ اور اس کے بھائی کو ڈھیل دے کر روک لے اور (اس اثنا میں) نقیب روانہ کردے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔