سورة العلق - آیت 8

إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ الرُّجْعَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلاشبہ آپ کے رب کی طرف ہی پلٹ کرآنا ہے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

یعنی انسان دنیا میں خواہ كتنی ہی سركشی اختیار كر لے بالآخر اُسے جانا تو واپس اپنے پروردگار ہی كی طرف ہے۔ اس وقت اسے معلوم ہو جائے گا كہ اس كی اس متكبرانہ روش كا انجام كیسا ہوتا ہے۔