سورة الضحى - آیت 8
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور تمہیں نادار پایا پھر مالدار کردیا
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔