سورة النسآء - آیت 121
أُولَٰئِكَ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَلَا يَجِدُونَ عَنْهَا مَحِيصًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہی لوگ ہیں جن کا (بالآخر) ٹھکانا دوزخ ہوا، اور یہ اس سے نکل بھاگنے کی کوئی راہ نہ پائیں گے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔