سورة البروج - آیت 10
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جن لوگوں نے مومن مردوں اور عورتوں پر ظلم دھائے اور پھر اس سے تائب نہ ہوئے یقینا ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے جلائے جانے کا عذاب ہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔