سورة المطففين - آیت 16

ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر یقینا یہ لوگ جہنم میں داخل ہوں گے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

پھر یہ لوگ جہنم میں جھونک دیے جائیں گے اور انھیں حقارت ذلت اور ڈانٹ ڈپٹ کے طور پر غصہ کے ساتھ کہا جائے گا کہ یہی ہے جسے تم جھٹلاتے تھے۔ (ابن کثیر)