سورة الإنفطار - آیت 11
كِرَامًا كَاتِبِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جو تمہارے اعمال کاہرآن احتساب کرتے رہتے ہیں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔