سورة النازعات - آیت 22
ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر وہ چالبازیاں کرنے پلٹا
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔