سورة المرسلات - آیت 33

كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

گویاوہ زرد رنگ کے اونٹ ہیں۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔