سورة القيامة - آیت 27
وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
لوگ چلا اٹھیں گے کہ کوئی جھاڑنے والا ہے؟
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
كوئی دم جھاڑ كرنے والا ہے: جب میت كے لواحقین اس كے علاج سے عاجز آجاتے ہیں تو پھر ایك دوسرے سے پوچھتے ہیں كہ كوئی دم جھاڑ كرنے والا ہے۔ یہ میت كے علاج یا اسے موت كے منہ سے بچانے كے یے آخری حربہ كے طور پر استعمال كیا جاتا ہے۔